آزاد کشمیرکےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

Jun 02, 2026 | 14:23:PM
آزاد کشمیرکےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زاہد بشیر)آزاد کشمیرکےتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

 آزادکشمیر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے میں 8 جون سے گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔

 وادی بھر میں تمام سکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارےبند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس کل ،ترقیاتی پروگرام کی منظوری متوقع