گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 

Jun 02, 2025 | 11:36:AM
گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز )آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے  بھی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، گلین میکسویل نے 149 ون ڈے میچز میں 3990 رنز بنائے۔

 یہ بھی پڑھیں:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق افراد  کیلئے اہم خبر آگئی

گلین میکسویل نے آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر توجہ رکھنے کے لیے ون ڈے سےریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، آسٹریلوی بیٹر نے کہا کہ فیصلے سے پہلے چیف سلیکٹر جارج بیلی سے تفصیلی بات چیت کی ، ون ڈے کیریئر اتارچڑھاؤ سے بھرپور رہا۔