کامن ویلتھ گیمز کھیلنے کے لئے ایک خاتون، چار مرد کھلاڑی جائیں گے

Jul 02, 2026 | 18:24:PM
کامن ویلتھ گیمز کھیلنے کے لئے ایک خاتون، چار مرد کھلاڑی جائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی) اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز کے لیے چھ رکنی اتھلیٹکس ٹیم کا اعلان کردیا۔

 ٹیم میں پانچ اتھلیٹ ہیں اور ایک آفیشل ساتھ جا رہا ہے۔ 

 ارشد ندیم اور یاسر علی جیولن تھرو ، فریال فاروق ڈسکس تھرو ، قیصر عباس لانگ جمپ اور محمد اسماعیل چار سو میٹر ریس میں  شرکت کیلئے جائیں گے۔

 صوبیدار میجر اشرف علی ٹیم آفیشل ہوں گے ۔

گلاسگو میں ہو رہی کامن ویلتھ گیمز میں 215 گولڈ میڈل ایونٹس ہوں گے۔ بھارت گلاسگو 2026 کامن ویلتھ گیمز میں 125 سے 130  تک کھلاڑی بھیجے گا۔

دیگر کیٹیگریز: کھیل