رومینٹک ماحول دکھانا مہنگا پڑ گیا، کنزا ہاشمی کو بارش میں نہلانے پر روبینہ اشرف برس پڑیں

Jan 02, 2023 | 16:06:PM
رومینٹک ماحول دکھانا مہنگا پڑ گیا، کنزا ہاشمی کو بارش میں نہلانے پر روبینہ اشرف برس پڑیں
کیپشن: روبینہ اشرف
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) رومینٹک ماحول دکھانا مہنگا پڑ گیا،خوبرو ادکارہ کنزا ہاشمی کو بارش میں نہلانے پر روبینہ اشرف  ڈرامہ ڈائریکٹر پر برس پڑیں۔ڈرامہ ’’ہُوک‘ کے بولڈ  مناظر  دیکھ کر روبینہ اشرف نے ڈرامے پر تنقید کرتے ہوئے کہا  کہ ڈرامے میں کچھ بھی ٹھیک نہیں تھا۔غیر ضروری رومینٹک  ماحول  دکھایا گیا، زبردستی  ادکارہ کنزا ہاشمی کو بارش میں نہلایا گیاجس کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

  اپنے فیورٹ ڈراموں کا ریویو دیکھنے  کے لیے دیکھنا نہ بھولیے  ہر ہفتے اور اتوار کی رات 10:03 منٹ پر پروگرام" کیا ڈرامہ ہے" ود مکرم کلیم صرف 24نیوز پر۔

ّّ