مصباح الحق بھی کورونا کا شکار۔۔۔سابق ہیڈ کوچ کی طبیعت کیسی ہے؟ اہم خبر آگئی

Jan 02, 2022 | 17:50:PM
قومی کرکٹ ٹیم، سابق ہیڈ کوچ، مصباح الحق، کورونا کا شکار
کیپشن: مصباح الحق، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق ہیڈکوچ مصباح الحق اپنے کام کے سلسلے میں امریکا گئے تھے ،امریکا سے وطن واپسی پر مصباح الحق کورونا کا شکار ہوئے ۔
مصباح الحق کی صحت میں بہتری آرہی ہے ،آئندہ چند روز میں مصباح الحق دوبارہ کوویڈ ٹیسٹ کرائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑی خبر۔۔ ہر شہری کو حکومت کی طرف سے 10 لاکھ ملیں گے