رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار

Feb 02, 2026 | 22:15:PM
رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) کالاکوٹ سے رحمان ڈاکو کے بیٹے کو غیر قانونی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت جبران ولد عبدالرحمان عرف رحمان ڈکیت کے نام سے ہوئی ہے،لزم عادی پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے۔

ملزم کے خلاف تھانہ کالاکوٹ میں دھماکہ خیز مواد ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  آئیں بیٹھیں اورپاکستان کوبچائیں،صرف پاکستان زندہ بادکےنعروں سےملک نہیں بنےگا؛اچکزئی