قلندرز کے ڈیوڈ ویزے PSL 11 سے دستبردار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)لاہور قلندرز کے سٹار کرکٹر ڈیوڈ ویزے پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہو گئے۔
لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے کہا ہے کہ ڈیوڈ ویزے نجی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوئے ہیں ۔
وہ لاہور قلندرز فیملی کا ایک لازمی حصہ رہے ہیں۔
اس حوالے سے ڈیوڈ ویزے کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کا حصہ بننا کرکٹ نہیں بلکہ ایک فیملی کا حصہ بننا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں مستقبل میں دوبارہ لاہور قلندرز کا حصہ بننے اور کامیابی میں حصہ ڈالنے کا منتظر ہوں۔
مزید پڑھیں:پاکستان کا بھارت سے میچ کا بائیکاٹ، شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا