سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی

Dec 02, 2022 | 11:21:AM
سندھ, پنجاب ,کراچی,حیدرآباد,ملتان , لوڈشیڈنگ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سردی میں ٹھٹھرتے شہریوں کیلئے بری خبر ۔سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔

کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جب کہ ایل پی جی کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔

ضرور پڑھیں :اعظم سواتی کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین بھی ایل پی جی سلنڈرز خریدنے پر مجبور  ہیں۔ادھر راولپنڈی میں جلانے والی لکڑی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ۔