دیرینہ دشمنی پرمسلح افراد کی فائرنگ سے4افراد جاں بحق 

Aug 02, 2025 | 21:05:PM
  دیرینہ دشمنی پرمسلح افراد کی فائرنگ سے4افراد جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالخالق موگھری)صوبہ سندھ کے شہر شہدادکوٹ کے تھانہ کھبڑ اور تھانہ غیبی دیرو  کی حدود میں  دیرینہ دشمنی کے باعث مسلح افراد کی فائرنگ سے4افراد جاں بحق ۔

 پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالے افراد میں غلام مصطفیٰ، نور اللہ چانڈیو، محمد حسن سومرو اور نثار خاصخیلی شامل ہیںِ۔جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات دیرینہ دشمنی پر پیش آئے، ملزمان کی تلاش کی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان کے بارے  اے پی سی اعلامیے پر بی ایل اے کی چھاپ شرمناک حد تک واضح ، سینیٹر عرفان صدیقی