را ج کندرا کا شلپا شیٹی کیلئے سب سےمہنگا گفٹ کیا تھا۔۔جا نیے

Aug 02, 2021 | 22:02:PM
را ج کندرا کا شلپا شیٹی کیلئے سب سےمہنگا گفٹ کیا تھا۔۔جا نیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)شلپا شیٹی بالی وڈ کی مقبول اور مہنگی ترین ادا کا رہ اور بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائل کی شریک مالکن بھی  ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ راج کندرا نے شلپا شیٹی کو ویلنٹائن ڈے پر   آئی پی ایل کی ٹیم راجستھان رائل کا  مہنگا ترین تحفہ دیا تھا۔ وہ  2009 سے اس ٹیم کی شریک مالکن ہیں، جبکہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے میچ فکسنگ سکینڈل میں بھی ٹیم کا حصہ رہی ہیں۔ 

اُس  دور میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران شلپا کا کہنا تھا کہ راجستھان رائلز میں سرمایہ کاری کا خیال راج کندرا کا تھا، یہ ایک بہت ہی ذہین کاروباری حکمتِ عملی تھی۔ کیونکہ جب کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سرمایہ کاری کو ’کھونے‘ کی جانب نہیں لے جا سکتی تھی۔ ساتھ میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ذہین سرمایہ کاری تب ہوتی ہے جب آپ کو سرمایہ کاری کرتے ہوئے کوئی ڈر نہ ہو۔ را جستھان را ئلز کافی مہنگا تحفہ ہے، مجھے تو خوش ہونا ہی ہوگا۔ 

یا د رہے کہ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے خلاف فحش فلمیں بنا نے کا  کیس زیر سماعت  جبکہ وہ خود جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کا کیس ۔۔پو لیس نے زیادتی ثابت ہونے کا دعویٰ کر دیا