موسم گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے باقاعدہ عدالتی کارروائی کا آغاز

Sep 01, 2025 | 08:56:AM
 موسم گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے باقاعدہ عدالتی کارروائی کا آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر احسن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں موسم گرما کی ایک ماہ کی تعطیلات کے بعد آج سے باقاعدہ عدالتی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔
 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں موسم گرما کی ایک ماہ کی تعطیلات کے دوران  ایمرجنسی نوعیت کے کیسز کی سماعت ڈیوٹی ججز کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:افغانستان میں زلزلے سے تباہی ، 250 افراد جاں بحق، 500سے زائد زخمی
آج سے اسپیشل کورٹس میں بھی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں اور موسم گرما کی ایک ماہ کی تعطیلات کے بعد آج سے باقاعدہ عدالتی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔