بھارتی پنجابی فلم چیتا سنگھ کو پنجاب میں نمائش کی اجازت مل گئی

Sep 01, 2023 | 21:59:PM
بھارتی پنجابی فلم چیتا سنگھ کو پنجاب میں نمائش کی اجازت مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی ) بھارتی پنجابی فلم چیتا سنگھ پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی .

تفصیلات کے مطابق فلم کو آج سے ہی سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا، فلم ایکشن سے بھرپور ہے اور اس کا مرکزی کردار کنولجیت سنگھ اور جپجی کھیڑا نے ادا کیا ہے ۔فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق  سنے پیکس نے حاصل کئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی ان فٹ؟