پی ٹی آئی وکلا کا وارنٹ گرفتاری معطلی کیلئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ 

Oct 01, 2022 | 19:55:PM
پی ٹی آئی وکلا، ڈسٹرکٹ سیشن عدالت، وارنٹ معطلی، درخواست دائر کرنے کا فیصلہ،
کیپشن: تحریک انصاف لوگو(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی ٹی آئی وکلا نے ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں وارنٹ معطلی کیلئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے وارنٹ معطل کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی ،ذرائع کے مطابق آج ہی مقامی عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی ۔

یاد رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مجاہد رحیم نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر عمران خان کے وارنٹ جاری کئے تھے .

یہ بھی پڑھیں: کرپٹ گروہ کیخلاف فیصلہ کن تحریک کا مرحلہ آن پہنچا ، عوام تیاری کریں،عمران خان