مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کریں گی

Oct 01, 2022 | 00:47:AM
ملک کی بدلتی صورتحال، ن لیگ، سیاسی سرگرمیوں میں تیزی ، لانے کا فیصلہ،
کیپشن: مریم نواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی بدلتی صورتحال پر ن لیگ نے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیاہے،نوازشریف نے مریم نواز کو عوامی رابطہ مہم میں تیزی لانے کی ہدایت کردی۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازآج اہم پریس کانفرنس کریں گی،مریم نواز پریس کانفرنس میں سیاسی سرگرمیوں، تنظیم سازی اور حکومتی اقدامات پر گفتگو کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف واپس نہیں آئے گا، وزیراعلیٰ پنجاب کا دعویٰ