خیبرپختونخوا بار کونسل انتخابات ؛ جمعیت اور عوامی نیشنل پارٹی کا اتحاد کامیاب

Nov 01, 2025 | 19:04:PM
خیبرپختونخوا بار کونسل انتخابات ؛ جمعیت اور عوامی نیشنل پارٹی کا اتحاد کامیاب
کیپشن: کامیاب امیدوار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبرپختونخوا بار کونسل انتخابات  میں جمعیت اور عوامی نیشنل پارٹی کا اتحاد کامیاب ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کرک  میں  جمعیت اور عوامی نیشنل پارٹی اتحاد نے میدان مار لیا۔کوہاٹ سیٹ پر عماد اعظم ایڈووکیٹ جبکہ کرک سیٹ پر فاروق خٹک ایڈووکیٹ کامیاب  ہو گئے۔

انصاف لائرز اور مسلم لائرز کے دونوں امیدواروں کو بدترین شکست ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد بار کونسل انتخابات ؛سابق صدرریاست علی آزادپیچھے، کتنے امیدوار آگے؟جانیے