سونا پھر مہنگا،قیمت میں حیران کن اضافہ

Nov 01, 2022 | 17:25:PM
سونا , مہنگا،قیمت, چاندی ,عالمی مارکیٹ
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمت میں پھر اضافہ،ایک تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہوگیا۔
ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 51 ہزار 100 روپے پر پہنچ گئی،10 گرام سونا 944 روپے اضافے سے 1لاکھ 29 ہزار 544 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی 10 روپے اضافے سے 1590 روپے پر پہنچ گئی،عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1653 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔