خطے میں موجود امریکا کے 14 اڈوں پر حملوں میں سینکڑوں فوجی ہلاک ہوئے: پاسداران انقلاب

Mar 01, 2026 | 08:52:AM
خطے میں موجود امریکا کے 14 اڈوں پر حملوں میں سینکڑوں فوجی ہلاک ہوئے: پاسداران انقلاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے جواب میں خطے میں موجود امریکا کے 14 اڈوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں سیکڑوں امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔

ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق ایران کی افواج کا طاقتور آپریشن بھرپور قوت سے جاری رہے گا۔

ترجمان پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ امریکی اڈوں پر ایرانی فورسز کے حملےمزید شدت کے ساتھ ہوں گے۔

دوسری جانب اسرائیل میں ایرانی حملوں میں ایک شخص ہلاک اور 121 زخمی ہوگئے۔ 

یہ بھی پڑھیں:حملوں میں شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی زندگی پر ایک نظر