عوام کیلئےبری خبر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

Jun 01, 2026 | 12:55:PM
 عوام کیلئےبری خبر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اشرف خان)بجٹ سے قبل مہنگائی کے ستائی عوام کیلئے بُری خبر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی کلو اضافہ کردیا۔

اضافے کے بعد فی کلو قیمت 308 روپے 76 پیسےتک پہنچ گئی۔

 11 عشاریہ 8 کلو کا سلنڈر 3463.41 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ کا 2026-27 کا ترقیاتی بجٹ تیار،مجموعی حجم 900 ارب سے زائد رکھنے کی تجویز