بھارتی ریاست آسام میں پاکستان سے ہمدردی کے الزام میں 81 افرادگرفتار

Jun 01, 2025 | 23:23:PM
 بھارتی ریاست آسام میں پاکستان سے ہمدردی کے الزام میں 81 افرادگرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بھارتی ریاست آسام میں پاکستان سے ہمدردی رکھنےکے الزام میں 81 افرادگرفتار کرلیے گئے۔

وزیراعلیٰ آسام ہمانتا بسوا کے مطابق پاکستان سے ہمدردی کرنے والے 81 قوم مخالف اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں، وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا کا کہنا تھا کہ ہم مستقل سوشل میڈیا پر قوم مخالف پوسٹوں کا جائزہ لے کر کارروائی کر رہے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ گرفتار افراد میں سے ایک نے سوشل میڈیا پر پاکستان کا پرچم پوسٹ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور میں اے ایس آئی کے بیٹے نے ماں بیٹی کو قتل کردیا