پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان 

Jun 01, 2023 | 23:05:PM
پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان 
کیپشن: پرویز خٹک فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
پرویز خٹک کاکہناہے کہ پارٹی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،9 مئی کو جو ہوا اس پر کوئی خوش نہیں ہے،9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔
ان کاکہناتھا کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا،دوستوں سے مشاورت کے بعد مستقبل کا فیصلہ کروں گا، پرویز خٹک نے کہاکہ سیاسی ماحول بہت خراب ہے ایسے ماحول میں چلنا بہت مشکل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو بڑا جھٹکا، ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے پریس کانفرنس کر ڈالی