اداکارہ رشمہی دیسائی نے ریسٹورنٹ میں پلیٹیں توڑ دیں ویڈیو منظر عام پر آ گئی

Jun 01, 2022 | 14:53:PM
بھارتی اداکارہ
سورس: Instagram Rashmi desai
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور(ویب ڈیسک) بالی اداکارہ رشمی دیسائی کی حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہور رہی ہے جس میں وہ پلیٹیں توڑتی ہوئی نظر آ رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی نجی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو ان دنوں صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں اداکارہ کے ہاتھوں میں پلیٹیں ہیں اور وہ انھیں توڑ رہی ہیں۔ دیکھنے میں ایسا لگتا ہے جیسے وہ یہ ویسے ہی کر رہی ہے لیکن ویب سائٹ پر ویڈیو کی کیپشن میں لکھا تھا کہ ’’کیا یہاں پر صرف پلیٹیں توڑی جا رہی ہیں ارے نہیں مزاق کر رہے ہیں یہ ایک یو نانی رسم ہیں جس میں پلیٹیں توڑی جاتی ہیں جسے ایک ریسٹورنٹ میں بھارتی اداکارہ اس رسم کو ادا کرتی نظر آ رہی ہے‘‘۔

View this post on Instagram

A post shared by Voompla (@voompla)

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یاد رہے کہ اداکارہ رشمی دیسائی بھارت کی مشہور اداکارہ ہے جنہوں نے متعدد ڈراموں میں کام کیا ہے اس کے علاوہ انہوؔں نے بھارتی ریئلٹی شو بگ باس میں بھی حصہ لیا تھا اس سے بھی ان کی مقبولیت میں خاصہ اضافہ ہوا تھا۔