ایکتا کپورکی  اریبہ حبیب کی تعریف ۔۔بڑی بات کردی

Jun 01, 2021 | 11:09:AM
ایکتا کپورکی  اریبہ حبیب کی تعریف ۔۔بڑی بات کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کی تعریف کے جواب میں  ایکتا کپورنے ان کا شکریہ ادا کردیا۔

اریبہ حبیب نے ایکتا کپور کی ویب سیریز ’بروکن بٹ بیوٹی فُل‘ کی تعریف کرتے ہوئے ایک انسٹارام اسٹوری شیئر کی تھی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار اور بہترین کام ہے جسے سب لووگں کو لازمی دیکھنا چاہئے۔

 یہ بھی پڑھیں:گھر والوں کو میری شادی کی کوئی فکر نہیں:شاداب خان
  
اریبہ حبیب کی تحسین کے جواب میں ایکتا کپور نے بھی شکریہ ادا کرنے میں دیر نہیں کی۔انہوں نے اریبہ کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے ’آداب‘ لکھا اور کہا کہ سمندر پار سے آپ کی محبتوں کا شکریہ۔
 یہ بھی پڑھیں:اداکارہ  غنا علی نے شوہر کیساتھ نئی تصاویر شیئر کر دیں