’’ میں غیرت مند کشمیری ہوں‘‘شاعر شفقت حسین کی نظم وائرل

Jul 01, 2026 | 22:21:PM
’’ میں غیرت مند کشمیری ہوں‘‘شاعر شفقت حسین کی نظم وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاعرشفقت حسین نے آزادکشمیر کے موجودہ حالات کے تناظر میں نظم’’ میں غیرت مند کشمیری ہوں‘‘تحریر کی ہے جس میں انہوں نے جنت نظیر وادی کی خوبصورتی اور اہلیان کشمیر کے جذبات کی حقیقی معنوں میں عکس بندی کی ہے،شفقت حسین نے اپنی نظم میں کشمیریوں کی  پاکستان سے والہانہ محبت اور وفا کی شاندار تصویر پیش کی  اور فتنہ وفساد پھیلانے والوں کو بے نقاب کیا ہے،شاعر نے  اپنی نظم میں افواج پاکستان کی وطن کیلئے قربانیوں کو صحیح معنوں میں اجاگر کیا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - آزاد کشمیر
ٹیگز: