لاہور ؛ نیو اعظم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی

Jul 01, 2026 | 18:02:PM
لاہور ؛ نیو اعظم مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لاہور میں نیو اعظم کلاتھ مارکیٹ کے پلازے میں آگ لگ گئی۔

آگ اعظم مارکیٹ کی چوتھی منزل پر کپڑے کے گودام میں لگی ہے ۔

حکام کے مطابق ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔