شاہ نور اسٹوڈیو کے بانی شوکت حسین رضوی کی اہلیہ یاسمین شوکت رضوی انتقال کرگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ ڈائریکٹر ،پروڈیوسر اور شاہ نور اسٹوڈیو کے بانی شوکت حسین رضوی کی اہلیہ یاسمین شوکت رضوی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔
یاسمین شوکت رضوی کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے ان کی رہائش گاہ شاہ نور اسٹوڈیو لاہورمیں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:توثیق حیدر اور فرح سعدیہ کا نکاح کی زیرِ گردش خبروں پرردعمل آگیا
واضح رہے کہ یاسمین شوکت رضوی شہنشاہ رضوی کی والدہ تھیں ، ان کی فلموں میں ’’عشق پر زور نہیں‘‘ کا گانا’’ دل رو رو دیتا ہے دہائی کسی سے کوئی پیار نہ کرے‘‘بہت مقبول ہواتھا۔