یو اے ای بھی پاکستان کے نقش قدم پر، پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے

Jul 01, 2025 | 08:44:AM
یو اے ای بھی پاکستان کے نقش قدم پر، پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جولائی 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

سپر فیول 98 پیٹرول کی نئی قیمت 2 درہم 70 فلس Fils فی لیٹر مقرر کردی گئی جو پاکستانی کرنسی میں 208 روپے 60 پیسے بنتی ہے۔

سپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 2 درہم 58 فلس فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جو 199 پاکستانی روپے 33 پیسے بنتی ہے۔

مزید پڑھیں:حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا