وزیر اعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے

Jul 01, 2023 | 19:20:PM
وزیر اعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے مری پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف ہیلی کاپٹر پر مری پہنچے، ان کے ہمراہ انکی فیملی بھی ہے۔ وہ اپنی فیملی کے ساتھ مری میں قیام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا