ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ۔روپیہ کمزور

Jul 01, 2022 | 12:43:PM
    ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ۔روپیہ کمزور
کیپشن: ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 30 فیصداضافہ،  انٹر بینک میں ڈالر 204روپے 85پیسے بند ہوا۔

 مالی سال 2022 میں انٹربینک میں ڈالر 47 روپے 31 پیسےمہنگاہوا،مالی سال 2022میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 29.7 فیصدمہنگاہوا،اوپن مارکیٹ میں 30 جون 2022 کوڈالر 205 روپےپرفروخت ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 جون 2021 کو 158 روپےکاتھا،مالی سال 2022 میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 47 روپےمہنگاہوا۔

یہ بھی پڑھیں:موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ