حریم شا ہ کے اپنی شادی سے متعلق مزید انکشافات

Jul 01, 2021 | 18:10:PM
حریم شا ہ کے اپنی شادی سے متعلق مزید انکشافات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے  کہ ان کی شادی گزشتہ جمعرات کو ہوئی جس میں والدین نے شرکت نہیں کی۔

تفصیلات کے مطابق حریم شا ہ کا کہنا تھا کہ وہ شادی وا لے رو ز عا م رو ایتی دلہنو ں جیسی نہ بن سکیں۔ایک سو ال کے جوا ب میں حریم شاہ نے کہا کہ کسی برائیڈل شُوٹ کا تعلق میری شادی سے نہیں، نہ ہی میں نے ابتک شادی کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ شوہر کی شادی کی پیشکش کے دو یا تین دن بعد ہاں کی، کیونکہ ’ہاں‘ ہی ان کے دل کی آواز تھی۔اس وجہ سے انکا ر نہ کر سکی۔

یا د رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے گزشتہ دنوں اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُن کے شوہر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور جانی مانی شخصیت ہیں۔ان کے اس بیا ن کے بعد سو شل میڈیا پر ایک طو فان کھڑا ہو گیا تھا۔جس کی گونج سند ھ اسمبلی تک بھی جا پہنجی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:معروف گلوکار عارف لوہار کے گھر صف ماتم بچھ گئی