مرد و عورت کی برابری۔۔ اداکارہ زارا نور کا اہم بیان سامنے آ گیا

Jul 01, 2021 | 16:06:PM
مرد و عورت کی برابری۔۔ اداکارہ زارا نور کا اہم بیان سامنے آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے مرد اور عورت کی برابری کے حوالے سے سوال پر اپنا واضح موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین کے مردوں سے ایک قدم پیچھے ہونے کی بات سے متفق نہیں ،ایسا کبھی نہیں ہو سکتا ہے کہ دونوں برابر ہوں۔

انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ مرد اور عورت کا معاشرے میں الگ الگ مقام ہے۔

اداکارہ زارا نور نے لکھا کہ ’معاشرے میں ہمیشہ ہی عورت کو امتیازی سلوک کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہاں مگر ان سے سوال کیا جاتا ہے۔

‘اداکارہ نے لکھا کہ مرد ان سوالوں سے آزاد ہے اور ایسا صرف یہاں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہی ہے۔

 اداکارہ نے مداحوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات اور دنوں میں اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور محبت و پیار سے زندگی گزاریں۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین کو بلیک میل.جسم فروشی پر مجبورکرناامریکی اداکارہ کو مہنگا پڑ گیا