حیدر آباد میں پتنگ بازی پر 90 روز کیلئے پابندی

Jan 01, 2026 | 21:36:PM
حیدر آباد میں پتنگ بازی پر 90 روز کیلئے پابندی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )حیدر آباد میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 کے تحت 90 روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی۔ 

کشمنر حیدر آباد فیاض عباسی کے مطابق پتنگ بازی، پتنگ سازی، فروخت اور ذخیرہ کرنے پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق یکم جنوری سے 31 مارچ تک ہوگا۔ 

کشمنر حیدر آباد نے مزید کہا کہ کیمیکل و دھاتی ڈور انسانی زندگیوں کیلئے خطرے کا باعث ہے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا