ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثے جمع کرانے کی مہلت میں 15 دن کی توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کیلئے اثاثے جمع کرانے کی مہلت میں پندرہ دن کی توسیع کر دی۔
ارکان پارلیمنٹ اب پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع کروا سکتے ہیں ۔
الیکشن کمیشن کو اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت سولہ جنوری سے معطل کر دی جائے گی ، معطل ارکان پارلیمان کی کسی کارروائی میں حصہ نہیں لے سکیں گے .
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا
الیکشن کمیشن نے پہلے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ اکتیس دسمبر دو ہزار پچیس مقرر کی تھی ۔