’الوداع2025!خوش آمدید 2026‘24نیوز کی طرف سے اہل وطن کو نئے سال کی مبارکباد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طفیل احمد حسنزئی) پاکستان میں نئے سال 2025 کا آغاز ہوگیا ہے،24نیوز تمام معزز قارئین کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
24 نیوز کی جانب سے تمام معزز قارئین کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو،دعا ہے کہ نیا سال آپ کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں,صحت اور خوشحالی لے کر آئے۔
24 نیوز ہمیشہ کی طرح بروقت، مستند اور ذمہ دار صحافت کے ذریعے آپ کو باخبر رکھنے کے عزم پر قائم رہے گا۔
نئے سال میں بھی آپ کے اعتماد اور ساتھ کے شکر گزار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : فیصل آباد؛سال 2025 کی آخری بارش سے موسم خوشگوار