سال 2024 کا پہلا بچہ کس شہر میں پیدا ہوا؟

Jan 01, 2024 | 00:09:AM
سال 2024 کا پہلا بچہ کس شہر میں پیدا ہوا؟
کیپشن: نومولود بچی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم عزیز)سال 2024 کی آمد کیساتھ اللہ نے جھنگ کی فیملی پر اپنا رحمت کردی۔
تفصیلات کے مطابق نئے سال کا پہلا بچہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پیدا ہوا،سائرہ بی بی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ،سائرہ بی بی اس سے قبل دو بیٹوں کی والدہ ہیں ،والدہ نے بیٹی کی پیدائش پر نئے سال کو خوشیوں بھرا سال قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سال 2023 کا آخری اور 2024 کا پہلا مقدمہ کس تھانے میں درج ہوا؟ جانیے