دلہن کا بہن کے ساتھ شادی پر خوبصورت رقص۔۔ ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

Jan 01, 2022 | 15:20:PM
دلہن کا بہن کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
کیپشن: دلہن کا بہن کے ساتھ ڈانس فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سارہ علی خان کی فلم اترنگی رے کے اے آر رحمان اور شریا گھوشال کے تازہ ترین ہٹ بالی ووڈ گانے چکا چک پر اپنے ریہرسل شدہ ڈانس پرفارمنس سے اسٹیج کو ہلا کر رکھ دیا۔

سارہ علی خان کی فلم اترنگی رے کے اے آر رحمان اور شریا گھوشال کے تازہ ترین ہٹ بالی ووڈ گانے چکا چک پر اپنے ریہرسل شدہ ڈانس پرفارمنس سے اسٹیج کو ہلا کر رکھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ۔۔ سی سی ٹی وی سامنے آ گئی

ویڈیو میں دلہن اور اس کی بہن کو چاندی اور سنہری رنگ کے خوبصورت لہنگوں میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔

دونوں بہنوں نے اعلیٰ درجے کے ڈانس اسٹیپس اور حیرت انگیز ہم آہنگی کے ساتھ بھی خوبصورتی کے ساتھ گانا گایا۔

یہ بھی پڑھیں : سلمان خان شمیتا پر برس پڑے۔۔ وجہ کیا بنی؟