سلمان خان شمیتا پر برس پڑے۔۔ وجہ کیا بنی؟

Jan 01, 2022 | 14:29:PM
سلمان خان بگ باس کے شو پر غصے میں آ گئے
کیپشن: سلمان خان غصے میں فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 15 کے میزبان سلمان خان دوران شو غصے میں آگئے۔

 بھارتی ٹی وی پر بگ باس کا ایک پرومو جاری کیا گیا ہے جس میں سلمان خان کو کنٹیسٹنٹ پر بھڑکتے دیکھا جاسکتا ہے۔
  

یہ بھی پڑھیں:طلبا کے لئے اہم خبر۔۔ امتحانات کا شیڈول جاری
سلمان پہلے کنٹیسٹنٹ پر ٹاسک رد کرنے کی وجہ سے برہم ہوئے اور پھر  ابھیجیت بیچوکلےکے جمائی لینے پر انہیں سونے کا مشورہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟

 دوسری جانب انہیں بالی وڈ سٹار کو  شمیتا کے راکھی ساونت کے ساتھ برتے جانے والے رد عمل پر بھی ان پر بھڑکتے دیکھا گیا۔