نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟ 

Jan 01, 2022 | 14:02:PM
نیا تعلیمی سال کب شروع ہو گا
کیپشن: نیا تعلیمی سال فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سےشروع کرنےکافیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا، جماعت اول سے ہشتم کے سالانہ امتحانات 10 سے20 مارچ تک ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا کے لئے اہم خبر۔۔ امتحانات کا شیڈول جاری

 میٹرک کےسالانہ امتحانات10 مئی سےشروع ہوں گے اور ایف اے،ایف ایس سی کے  امتحانات18 جون سےشروع ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔نئی قیمت کیا؟

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق رواں سال شارٹ سلیبس کی بجائے مکمل سلیبس میں سے امتحان لیا جائے گا۔