وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Feb 01, 2026 | 21:28:PM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں طویل چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام میں انھوں نے کہا کہ پانچ فروری یومِ کشمیر اور چھ فروری صوبائی بسنت کی تعطیل ہوگی۔

مریم نواز شریف نے بتایا کہ تعطیلات کے بعد ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں بھی اس میں شامل ہوں گی۔

وزیراعلی پنجاب نے عوام کو آرام اور توانائی بحال کرنے کا پیغام دیتےہوئے کہا کہ شہری تعطیلات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان کا خوف: بھارت کے دفاعی بجٹ میں 1000ارب سےزائد کا اضافہ