لاہور میں 18 سالہ نوجوان نے خود کشی کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاون میں 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق 18 سالہ نوجوان نے خود کو پنکھے کے ساتھ پھندا لگا کر خود کشی کی جبکہ ریسکیو اہلکار جب جائے حادثہ پر پہنچے تو مذکورہ شخص پہلے سے مردہ حالت میں پایا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ میں زیادہ رنز کون سکور کرے گا؟رکی پونٹنگ نےحیران کن نام بتا دیا
ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ 18 سالہ عدنان کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔