ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی 

Feb 01, 2026 | 11:49:AM
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم بھارت پہنچ گئی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )افغان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔

 افغان ٹیم میگا ایونٹ سے قبل 2 وارم اپ میچز بھی کھیلے گی، ورلڈ کپ میں سفر 8 فروری کو چنئی میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:انڈر 19 ورلڈ کپ: پاک بھارت ٹاکرا ،پاکستان سیمی فائنل میں کیسے جا سکتا ہے؟

  ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے مقابلوں کا آغاز 7 فروری کو ہونا ہے، ابتدائی دن 3 میچز شیڈول ہیں، پاکستان کا مقابلہ کولمبو میں نیدرلینڈز سے ہوگا۔

میزبان بھارت ممبئی میں امریکا کے مدمقابل ہوگا، کولکتہ میں ویسٹ انڈیز اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں صف آرا ہوں گی۔