ڈانسر گرل نورا فتیحی  کا دلکش انداز۔۔تصاویر میں  گمنام آدمی بھی سامنے آ گیا

Feb 01, 2022 | 13:50:PM
بھارت، معروف اداکارہ ، ڈانسر گرل نورا فتحی ، انسٹاگرام ، تصاویر پوسٹ
کیپشن: ڈانسر گرل نورا فتحی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ و ڈانسر گرل نورا فتیحی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر کچھ تصاویر پوسٹ  کیں جس میں  ایک گمنام آدمی دور سے اداکارہ کے پوز کو دیکھ رہا ہے۔

بھارتی اداکارہ دنیا بھر میں حیران کن فین فالوونگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں جو ہمیشہ سب کو متاثر کرتی ہیں۔ اس بار اداکارہ نے کچھ انسٹاگرام اپ ڈیٹس پوسٹ کی ہیں جس میں وہ ایک راستے پر کھڑی پوز دیتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں,اس خاص فوٹو شوٹ کیلئے نورا نے اپنے آپ کو براؤن شرٹ، نیلی جینز پہن رکھی ہے جس کے اوپر ایک شاندار موٹا سفید کوٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ جویریہ سعود   کی نئی ویڈیو پر صارفین کی شدید تنقید۔۔وجہ کیا بنی؟۔ویڈیو دیکھیں
 ڈانسر گرل نورا فتحی نے اس تصویری سیشن کیلئے ایک خوبصورت مقام کا انتخاب کیا ہے جسے شاید بے ترتیب طور پر منتخب کیا گیا ہو لیکن یہ ایک دانشمندانہ انتخاب ثابت ہوا،تاہم ایک کلک میں جب نورا اپنی تصاویر کیلئے پوز دیتی ہے تو ایک بے ترتیب آدمی کو دور سے ڈانسر کا مشاہدہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویر میں ایسا لگ  رہاہے  کہ یہ گمنام آدمی اداکارہ کا فین ہے جو دور سے پوز دیکھ رہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

پوسٹ کے کیپشن میں نورا نے لکھا ہے’’میں بیک اپ کرتے وقت بریک بھی نہیں لگاتی اور اگر واپس جاتے ہوئے کوئی ٹوکےتو مجھے اچھا نہیں لگتا۔‘‘

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کو سگریٹ پیتے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کون سی آفر ہوئی۔۔؟  اہم خبر سامنے آ گئی