نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم کی بلے باز صدف شمس زخمی،شوال ذوالفقار  ٹیم میں شامل

Aug 01, 2025 | 21:19:PM
نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم کی بلے باز صدف شمس زخمی،شوال ذوالفقار  ٹیم میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم کی بلے باز صدف شمس زخمی ہو گئیں۔آئرلینڈ نہیں روانہ ہو سکیں گی،شوال ذوالفقار کو انکی جگہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمن کرکٹ ٹیم کی بلے باز صدف شمس زخمی ہو گئیں۔انجری کی وجہ سے آئرلینڈ جانے والی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گی۔شوال ذوالفقار کو صدف شمس کی جگہ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ شوال ذوالفقار ہفتے کو کراچی میں نیشنل سکواڈ جوائن کریں گی۔   پاکستان ویمنز ٹیم 3 اگست کو آئرلینڈ روانہ ہوگی۔

آئرلینڈ میں 6 سے 10 اگست تک تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان نے پہلی مرتبہ بہترین اداکار کا قومی ایوارڈ جیت لیا