پٹرول مہنگا،ریلوے خزانے پر فیول کی مد میں کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ

Aug 01, 2023 | 15:34:PM
پٹرول مہنگا،ریلوے خزانے پر فیول کی مد میں کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کافیصلہ ریلوے پربھی بھاری پڑ گیا،ریلوے خزانے پر فیول کی مد میں کروڑوں روپے کا اضافی بوجھ ۔
فیول کی مد میں ماہانہ 20کروڑ 89لاکھ 50ہزار روپے کا اضافی بوجھ پڑا،ریلوے کو 92مسافر، 6مال گاڑیوں کیلئے روزانہ 3لاکھ 50ہزار لیٹر ڈیزل درکار ہے،ڈیزل کی قیمت میں اضافہ سے فیول اخراجات میں 69لاکھ 65ہزار روپے یومیہ اضافہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول مہنگا ،فی لٹر کتنے کا ہو گیا؟