استعفوں کی منظوری کا معاملہ: تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھالیا

Aug 01, 2022 | 11:23:AM
پاکستان تحریک انصاف،استعفوں منظوری،سپیکر قومی اسمبلی،عدالت
کیپشن: استعفوں کی منظوری کا معاملہ: تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھالیا (24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے حکومت کی ملی بھگت سے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا معاملہ عدالت میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کے اقدام کیخلاف باضابطہ درخواست تیار کرلی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ میں باضابطہ درخواست داخل کریں گے۔ درخواست داخل کرنے کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی کے اقدام کیخلاف باضابطہ درخواست تیار کرلی گئی/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے حکومت کی ملی بھگت سے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کا معاملہ عدالت میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

 پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی کے اقدام کیخلاف باضابطہ درخواست تیار کرلی۔ مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ میں باضابطہ درخواست داخل کریں گے۔ درخواست داخل کرنے کے بعد مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دیں گے۔