صاحبزادہ فرحان پی ایس ایل 11 کی پہلی سینچری بنانے میں کامیاب

Apr 01, 2026 | 23:40:PM
صاحبزادہ فرحان پی ایس ایل 11 کی پہلی سینچری بنانے میں کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز کے بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ایونٹ میں پہلی سینچری  سکور کردی۔

ملتان سلطانز کے بیٹر صاحبزادہ فرحان نے حیدرآباد کنگز مین کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 106 رنز کی اننگز کھیلی اور یوں وہ پی ایس ایل 11 کی پہلی سینچری سکور کرنے میں کامیاب رہے۔

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سینچری کی بدولت حیدرآباد کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔

یہ بھی پڑھیں :   روس کے مقبوضہ کریمیا میں روسی فوجی طیارہ گر کر تباہ، 29 افراد ہلاک