وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے,نوٹیفکیشن جاری

Apr 01, 2026 | 22:16:PM
وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے,نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے کردئے گئے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔

اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکریٹری ناطق حسین شاہ کا آبی وسائل ڈویژن سے وزارت مواصلات تبادلہ کردیا گیا،تقرر کے منتظر عبدالکریم رند ڈپٹی سیکریٹری آبی وسائل ڈویژن تعینات کردیاگیا۔

فیصل کریم قریشی ڈپٹی سیکریٹری وزارت آئی ٹی تعینات جبکہ ڈپٹی سیکریٹری وزارت مواصلات طوبٰی بتول کا پیرنٹ ڈیپارٹمنٹ تبادلہ کردیاگیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  فرٹیلائزر منصوبے سے صنعتی ترقی کیساتھ روز گار کے نئے مواقع پیدا ہونگے:میر سرفراز بگٹی