عالیہ ریاض کی منگنی

Apr 01, 2024 | 19:31:PM
عالیہ ریاض کی منگنی
کیپشن: علی یونس، عالیہ ریاض اور وقار یونس کا گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی ویمن آل راؤنڈر عالیہ ریاض کی منگنی ہو گئی۔
عالیہ ریاض کی لیجنڈری کرکٹر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے منگنی ہوئی،منگنی کی تقریب واہ کینٹ گھر میں سادگی سے انجام پائی،منگنی کی تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی فیملی ممبرز نے شرکت کی۔
عالیہ ریاض اور علی یونس کا نکاح عید کی چھٹیوں میں ہو گا جبکہ شادی ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد شیڈول ہے۔

یہ بھی پڑھیں:4اپریل کو عام تعطیل   قرارداد مشترکہ طور پر منظور