باؤلنگ کوچ کے دئیے ہوئے پلان پر عمل کرنے سے بہتری آئی:سلمان مرزا

Oct 31, 2025 | 23:40:PM
باؤلنگ کوچ کے دئیے ہوئے پلان پر عمل کرنے سے بہتری آئی:سلمان مرزا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )پاکستان کے فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے کہا ہے کہ جب آپ ٹیم میں ہوتے ہیں تو آپ کو تیار رہنا ہوتا ہے، باؤلنگ کوچ کے دئیے ہوئے پلان پر عمل کرنے سے بہتری آئی ہے۔

فاسٹ باؤلر سلمان مرزا نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں واپسی پر اگر میچ وننگ پرفارمنس ہو جائے تو بہت اچھا لگتا ہے ۔ 

انھوں نے کہا کہ آج کی پرفارمنس اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں، جب آپ دو تین گیند کرلیں تو آپ کو اندازہ ہوجاتا ہے کہ پچ کیسا ہے ۔

سلمان مرزانے بتایا کہ لاہور قلندرز کی طرف سے لاہور میں کھیل کر یہاں کی کنڈیشنز بہتر اندازہ ہے،جب آپ اپنی کنڈیشنز میں تو آپ کو اس کا فایدہ کی ہوتا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں :اگر دوسرے ممالک نے ایٹمی تجربات کیے تو امریکہ بھی ایسا ہی کریگا: صدر ٹرمپ