مقامی دانے دار چینی کی مارکیٹ آمد، شہری سرکاری ریٹ پر خریدنے سے محروم

Oct 31, 2025 | 12:35:PM
 مقامی دانے دار چینی کی مارکیٹ آمد، شہری سرکاری ریٹ پر خریدنے سے محروم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تین ہفتوں کے بعد مارکیٹ میں مقامی دانے دار چینی پہنچ گئی ہے۔

دوسری طرف مقامی دانے دار چینی شہریوں کو سرکاری ریٹ پر نہ مل سکی۔

مارکیٹ میں دانے دار چینی 200سے210روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔

کریانہ فروشوں کو 50کلو کا تھیلا 9400روپے میں ملا، شہریوں نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری قیمت پر چینی فراہم کرے۔

مزید پڑھیں:انار کے پتے نیچرل ہیلتھ بوسٹر ، فائدہ کیسے اٹھائیں؟