ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک تاہم پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی

Oct 31, 2022 | 19:32:PM
 ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک تاہم پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان تاہم گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخو ا،کشمیر، مانسہرہ، پشاور ، چار سدہ، نوشہرہ اور ایبٹ آباد اور خطہ پو ٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے تاہم بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔